Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

صوبائیت کی بنیاد پر شناختی کارڈ منسوخ نہیں کیے جا رہے، طلال چوہدری۔ ان کے مطابق غیر قانونی طور پر بنائے گئے شناختی کارڈز کے معاملے میں نادرا اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی جاری ہے۔

نادرا کے مطابق صوبائیت کی بنیاد پر کسی شہری کا شناختی کارڈ منسوخ نہیں کیا جا رہا، جبکہ غیر قانونی طور پر بنائے گئے افغان شہریوں کے شناختی کارڈز کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ طلال چوہدری کے مطابق اس معاملے میں نادرا کے کئی اہلکار بھی قانونی کارروائی کا سامنا کر رہے ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.