ایرانی نائب وزیرخارجہ: آبنائے ہرمز کھولنے یا بند کرنے کا اختیار صرف ایران کے پاس ہے By Shoil Baloch On Aug 15, 2026 0 Share ایرانی نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کھولنے یا بند کرنے کا اختیار صرف ایران کے پاس ہے، ایران امریکی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں۔