Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ جرگے میں شرکت، محمود خان اچکزئی کی بیٹی پروفیسر تاترہ اچکزئی کے وارنٹِ گرفتاری جاری، عدالت نے ضمانت منظور کرلی

کوئٹہ میں پشتون قومی جرگے میں شرکت کے بعد محمود خان اچکزئی کی صاحبزادی پروفیسر تاترا اچکزئی کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق انہیں سیاسی سرگرمیوں اور سوشل میڈیا پر سیاسی معاملات سے متعلق پوسٹس کے حوالے سے پہلے نوٹس بھی جاری کیا گیا تھا۔
پروفیسر تاترا اچکزئی وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں، جہاں عدالت نے ان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ کیس کی آئندہ سماعت 15 ستمبر کو مقرر کی گئی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.