Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مہنگائی 9.66 فیصد کی شرح سے بڑھ رہی ہےحکومت فوری اقدامات کرےسینیٹر عبدالقادر

سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی 9.66 فیصد کی شرح سے بڑھ رہی ہے جس سے عوام شدید دباؤ کا شکار ہیں انہوں نے حکومت سے مہنگائی پر قابو پانے کے لیے فوری اقدامات اور منافع خوروں و مافیاز کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.