Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں آل پارٹیز اور تاجر تنظیموں کی اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ: آل پارٹیز اور تاجر تنظیموں کی اپیل پر کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے، جس کے باعث مختلف شہروں میں کاروباری مراکز اور دکانیں بند ہیں۔

ہڑتال کے باعث تجارتی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں، جبکہ معمولاتِ زندگی پر بھی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ مختلف علاقوں میں کاروباری مراکز بند رہنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.