Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

آئین کے تحفظ کے لیے تمام پاکستانی متحدہ محاذ بنائیں، محمود خان اچکزئی

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ملک کے آئین کے تحفظ کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں اور مختلف اداروں سے وابستہ افراد پر زور دیا کہ وہ آئین کے دفاع کے لیے متحدہ محاذ تشکیل دیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.