Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مولانا ہدایت الرحمٰن کا نوجوانوں کو جمہوری جدوجہد کا راستہ اپنانے کا پیغام

بلوچستان کے نوجوان پہاڑوں کے بجائے پارلیمنٹ، اسلحے کے بجائے قلم اور تشدد کے بجائے امن کا راستہ اختیار کریں، مسلح مزاحمت کے بجائے جمہوری مزاحمت کو اپنی جدوجہد کا ذریعہ بنائیں، یہ پیغام جماعت اسلامی کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن نے دیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.