Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سفارش کے بجائے میرٹ پر افسران کی تعیناتی کرتی ہوں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ کسی کی سفارش نہیں سنتیں بلکہ پنجاب میں افسران کی تعیناتیاں میرٹ کی بنیاد پر کرتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سفارش پر آنے والے افسران ملک اور عوام کا نقصان کرتے ہیں، اس لیے عہدوں پر تعیناتی کے لیے میرٹ کو ترجیح دی جانی چاہیے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.