Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کچھی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو تباہ کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ مزید کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.