ہم مطالعہ پاکستان میں پڑھتے آ رہے ہیں کہ بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں معدنیات ہیں By Shoil Baloch On Oct 22, 2026 0 Share اگر وہاں معدنیات ہیں تو ان کو نکالنے کا ایک ہی راستہ ہے کہ چین، امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا، کوریا جیسے ممالک کی کمپنیوں کو راضی کیا جائے، ورنہ تو کہانیاں ہی ہیں اگلی نسلوں کو بھی سناتے رہیں۔ سابق وزیر فواد چوہدری