Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

علی محمد خان کا بیان: پختونوں اور بلوچستان کی قیادت نے پاکستان کے حق میں فیصلہ کیا

پختونوں نے ریفرنڈم کے ذریعے پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا، باچا خان کے بجائے محمد علی جناح کے ساتھ کھڑے ہوئے، جبکہ بلوچستان کے شاہی جرگے اور خان آف قلات نے بھی محمد علی جناح کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا، علی محمد خان

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.