میرے والد کی زبان جیل میں کاٹی گئی، نہیں چاہتا خان صاحب کے ساتھ ایسا ہو، بلاول بھٹو By Shoil Baloch On Oct 14, 2026 0 Share بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کے والد کی زبان جیل میں کاٹی گئی تھی اور وہ نہیں چاہیں گے کہ عمران خان کے ساتھ بھی ایسا ہو۔ انہوں نے کہا کہ 1971 کے واقعات کا حوالہ دینے والوں کو شکر ادا کرنا چاہیے کہ ملک اس وقت ضیاء الحق کے دور میں نہیں ہے۔