Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ڈاکٹر عائشہ فیض ضمانت پر رہا ہوکر گھر پہنچ گئیں، لشکری رئیسانی

نوابزادہ لشکری رئیسانی کے مطابق ریٹائرڈ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض ضمانت پر رہائی کے بعد بخیریت اپنے گھر پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے کیس کی عدالت میں پیروی کرنے والی اپنی قانونی ٹیم کا شکریہ بھی ادا کیا

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.