کوئٹہ، ژوب، ڈی آئی خان شاہراہ کی تکمیل تیز رفتاری سے یقینی بنانے پر اتفاق، گورنر بلوچستان By Shoil Baloch On Sep 4, 2026 0 Share شاہراہ کی تکمیل سے بلوچستان کے عوام کو دیگر صوبوں کی بڑی تجارتی منڈیوں تک محفوظ اور آسان رسائی حاصل ہوگی، گورنر جعفر خان مندوخیل