عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بدلتی رہتی ہیں، مجھ پر بلاوجہ تنقید کی جاتی ہے، وزیر پٹرولیم By Shoil Baloch On Aug 20, 2026 0 Share وزیر پٹرولیم کا کہنا ہے کہ مجھ پر بلاوجہ تنقید کی جاتی ہے، تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ کے مطابق تبدیل ہوتی ہیں، حکومت خود قیمتیں مقرر نہیں کرتی۔