خاران میں دو افراد کی لاشیں برآمد By Shoil Baloch On Aug 18, 2026 0 Share خاران کے مختلف علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پولیس ذرائع کے مطابق ایک شخص کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔