قلات کے بعد سوراب میں بھی مخصوص دنوں کے لیے کرفیو نافذ، آج سے تمام کاروباری مراکز بن
سوراب میں سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ کے احکامات پر آج سے تمام دکانیں، مارکیٹیں اور دیگر کاروباری مراکز بند کر دیے گئے ہیں۔ ضلع میں 8 اگست کی صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا، اور شہریوں سے انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

