کوئٹہ: سیکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے سریاب روڈ اور اس سے ملحقہ حساس علاقوں میں تقریباً 6 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
تعینات کیے گئے اہلکاروں میں (ایف سی) سمیت دیگر سیکیورٹی فورسز شامل ہیں، جنہیں اہم شاہراہوں، داخلی و خارجی راستوں، حساس تنصیبات اور عوامی مقامات پر ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق اس اقدام کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعے بروقت نمٹنا ہے

