Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

جو روٹ کو پھر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی ملنے کا امکان

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بین سٹوکس کی ریٹائرمنٹ کے بعد جو روٹ کو کپتان مقرر کیا جاسکتا ہے، وہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے کپتانی کا عہدہ سنبھالیں گے۔

 

میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ جو روٹ اگلے سال ایشز سیریز تک کپتان برقرار رہ سکتے ہیں۔

 

دوسری جانب مارکس ٹریسکوتھک کو انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کیے جانے کی توقع ہے، پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ٹریسکوتھک کو عبوری ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں دی جاسکتی ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.