Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

Pپٹرول سستا کرو، لیوی ختم کرو، 7 اگست کو ملک گیر احتجاج ہوگا: حافظ نعیم الرحمان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرول کی قیمت کم کی جائے اور پٹرولیم لیوی فوری طور پر ختم کی جائے، لیوی ایک ’جگا ٹیکس‘ اور عوام پر ڈاکا ہے جس کا خاتمہ ناگزیر ہے۔

 

اُنہوں نے اعلان کیا کہ 7 اگست کو ہونے والا احتجاج پاکستان میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.