انجمن تاجران بلوچستان (رجسٹرڈ) کے صدر رحیم
آغا ،عمران ترین ،حاجی نصرالدین کاکڑ ، حاجی یعقوب شاہ کاکڑ ، میر رحیم بنگلزئی، حیدر آغا، محمد حسین، محمد جان آغا درویش، ولی افغان، حاجی ظہور کاکڑ، خان کاکڑ، نعمت ترین ،امردین آغا، بسم اللّٰہ ترین ، حاجی شفیع آغا ، حاجی قیوم خلجی، امردین آغا،حاجی اسلم ترین ، حاجی حسن خلجی، منظور ترین اور عہدیداران نے انجمن تاجران پشین کے گیارہ اکتوبر کے تاجر کنوشن کے انعقاد کا خیر مقدم کرتے ہوئے انجمن تاجران پشین کے صدر ملک بہادر خان ملیزئی ، جنرل سیکرٹری دولت خان عبدالروف خان ،صادق خان کاکڑ،،حاجی خالو جان کاکڑ ،حاجی نورک لمڑ اور تمام عہدیداران کا شکر ادا کیا اور کہا کہ یہ کنونشن تاجروں کے اتحاد اور اتفاق کو ظاہر کریگا اور اس کنونشن میں مرکزی صدر رحیم آغا اور مرکزی عہدیداران ، ضلعی انتظامیہ کے آفیسران اور سیاسی قبائلی شخصیات سمیت تمام تاجر برادری کو دعوت دی گئی ہیں اور پشین کی تاریخ میں یہ ایک تاریخی کنونشن ثابت ہوگا جس میں پشین تاجروں کے مسائل اور انجمن تاجران بلوچستان پر اعتماد کو ثابت کریگا
آپ یہ بھی پسند کریں