پاکستانی ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے By muhammad karim On Oct 10, 2021 0 Share پاکستانی ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے پاکستان کے جوہری پروگرام میں اہم خدمات سرانجام دینے والے سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کرگئے ہیں۔