ایران نے گرائے گئے امریکی لڑاکا طیارے کی باقیات عوامی نمائش کیلئے رکھ دیں By Shoil Baloch On Aug 8, 2026 0 Share ایران نے امریکی F-15E لڑاکا طیارے کی باقیات نمائش کیلئے پیش کردیں ایرانی پاسداران انقلاب نے جنگ کے دوران تباہ ہونے والے امریکی طیارے کے ملبے کو زیرِ زمین نمائش میں رکھا ہے۔ نمائش میں امریکی ڈرونز اور دیگر طیاروں کی باقیات بھی شامل ہیں۔