Ultimate magazine theme for WordPress.

پاکستان اپنا فیصلہ کرئے نہیں تو نتائج بھیانک ہوگا،اشرف غنی

0

امریکا نے جانے کا پروگرام بنایا تو کہا کہ پاکستان اور طالبان اپنا فیصلہ لیں، افغان صدر نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی کوئی خفیہ ڈیل نہیں ہوااجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گا،افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغانستان میں خون ریزی کا زمہ دار طالبان اور ان کے پشت پناہی کرنے والوں پر ڈالتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں خون ریزی کے زمہ دار طالبان اور ان کی پشت پناہی کرنے والے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم عزت سے رہتے ہیں یہ عزت اور آبرو دکھانے کا وقت ہے

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.