وزیر اعظم عمران خان نے جے ڈبلیو پی کے سربراہ شازین بگٹی کو بلوچستان میں مفاہمت اور ہم آہنگی بارے معاون خصوصی مقرر کردیا
اسلام آباد ‘ رکن قومی اسمبلی شازین بگٹی کا عہدہ اور مراعت وفاقی وزیر کے برابر ہونگے ‘ نوٹفکیشن کابینہ ڈویژن
اسلام آباد ‘ وزیر اعظم نے چند روز قبل گوادر میں ناراض بلوچ رہنمائوں سے بات چیت کا اشارہ دیا تھا ‘ شازین بگٹی حکومت کیطرف سے بات چیت شروع کرینگے‘ذرائع
اسلام آباد ‘ وزیر اعظم نے شازین بگٹی کو تمام معاملات بارے بات چیت کا اختیار دیدیا ہے ‘ شازین بگٹی دونوں فریقوں میں رابطہ کار ہونگے‘ ذرائع