Ultimate magazine theme for WordPress.

بلوچستان بر میں عدالتیں ایک روز کے لیےعام تعطیل کا اعلان

0

 عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے 5 فروری 2024 (پیر) کو “یوم یکجہتی کشمیر” کے موقع پر عدالت عالیہ بلوچستان اور اس کے بنچز مکران ( تربت) اور سبی کے ساتھ ساتھ بلوچستان کی ضلعی عدلیہ بشمول صوبے کی تمام خصوصی وفاقی/صوبائی ٹربیونلز عدالتوںکےلیےعام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.