پی ٹی آئی کی فائنل کال پٹ گئی، پنجاب سے صرف 80 لوگ باہر نکلے عظمی بخاری
بانی پی ٹی آئی نے بشری بی بی کی صورت میں ٹرمپ کارڈ بھیجا تھا، وہ ٹرمپ کارڈ گھر کی لڑائی میں ہی شایدکہیں کھو گیا لاہور(جی این ایم)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی فائنل کال پٹ گئی، پنجاب سے صرف 80لوگ باہر نکلے جنہیں گرفتار کرلیا گیا،بانی […]